فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » اسٹریٹجک منصوبہ

اس بات کی منصوبہ بندی کی گئی ہے کہ شیڈول ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کے کام کے ساتھ پیداواری عمل کو جدت دی جائے۔ ماہرین کی آراء ، پیمانوں کو صحیح کرنے اور بہتر کارکردگی کی مشینری کے حصول اور پرانی مشینری کو تبدیل کرنے سے توانائی کی بچت کرنا جس سے مستحکم بڑھوتری ممکن ہو سکے گی ۔ کمپنی کے ذرائع کا مکمل استعمال کرنے سے زیادہ پیداوار کا حصول ۔ انسانی وسائل کی بہتری کے لیے اچھی شہرت کے حامل اداروں کی ورکشاپس ، کانفرنس اور مختلف تکنیکی کورسز میں شرکت کے لیے سرمایہ کاری کرنا۔ بہتر انصرام اور کارپوریٹ کلچر کو کمپنی میں لاگو کرنے کے لیے ضابطہ اخلاق مرتب کرنا۔


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-04-25 06:29:26