فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » صحت

کمپنی ہر سال اچھی شہرت کے حامل ہسپتالوں کے لیے عطیات کے لیے کچھ رقم مختص کرتی ہے ۔ تا کہ معاشرے کے طبقات کو سستی اور بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی میں مدد کی جا سکے۔ انفرادی طور پر مستحق مریضوں کی بھی قریبی ہسپتالوں)گورنمنٹ اور پرائیویٹ ہسپتال( میں طبی علاج کی سہولت دی جاتی ہے۔ یہ سہولیات دوسری قانونی سہولیات (ورکروں کی سوشل سیکورٹی سہولیات اور گروپ لائف انشورنس) کے علاوہ ہیں۔


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-04-25 06:48:11