فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » کوالٹی کنٹرول

بہتر کوالٹی کی جیلاٹین تیار کرنے کے لیے پیداواری عمل کے تمام مراحل اعلیٰ تعلیم یافتہ انجینئرز کے زیر نگرانی پیداوار کی جگہ اور لیبارٹری میں لگائے گئے جدید آلات سے کنٹرول کیے جاتے ہیں۔ ہمارے کوالٹی کنٹرول کی خصوصیات درج ذیل ہیں:۔


پانی اور خام مال کا کسی بھی قسم کی آلودگی کو معلوم کرنے کے لیے مکمل تجزیہ کرنا۔


ایسی ڈولیشن ، لائمینگ ، نیوٹر لائزیشن اور دھونے کے عمل کی مسلسل نگہداشت ۔


جیلاٹین کے ایکسٹریکشن عمل کی کمپیوٹر کے ذریعے جانچ کرنا۔


فلٹریشن عمل کا آپٹیکل کنٹرول۔


او یپوریشن اور پیوریفیکیشن کی آٹو میٹک طریقہ سے نگہداشت۔


جراثیم سے پاک کرنے کا خود کار نظام۔


ہوا کی سپلائی، جراثیم سے پاک کرنے اور سکھانے کے عمل کا کمپیوٹرائزڈ کنٹرول ۔


جیلاٹین کے مکس کرنے کے عمل اور پیکنگ میٹریل میں کسی بھی قسم کی آلودگی سے بچاؤ کے لیے مکمل


جانچ پڑتال۔


* پیداواری حصوں، آلات اور کام کرنے والے افراد کے بیکٹریا سے تحفظ کے لیے صفائی کی مسلسل نگہداشت۔


ہر پیداواری بیچ کے پیداواری عمل کا مکمل ریکارڈ رکھنا۔


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-04-26 03:24:13