فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » وژن اور مشن

وژن سٹیٹمنٹ


ٹیکنالوجی اور معیار کی بنیاد پر جیلاٹین تیار کرنے میں ملکی صنعت کی قیادت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی ساکھ کو مسلسل قائم رکھنا۔


مشن سٹیٹمنٹ


جیلاٹین کو تیار کرنے میں جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا۔


پیشہ وارانہ ماحول کو مضبوط کرنے کے لیے انسانی وسائل میں سرمایہ کاری۔


اپنے موجودہ گاہکوں کے اطمینان کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی منڈیوں کی دریافت۔


کوالٹی سسٹم اور ماحولیاتی انتظامی سسٹم میں مسلسل بہتری کے ساتھ ساتھ دوسرے مزید کوالٹی کے ۔ انتظامات کا حصول


تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے بہتر آمدن کا حصول


معاشی اور معاشرتی طور پر ملازمین کی بہتری خاص طور پر اور معاشرے کے دوسرے طبقات کے لیے عام طور پر بہتری کے لیے اپنا حصہ ڈالنا۔ کارپوریٹ حکمت عملی ہماری کارپوریٹ حکمت عملی وژن اور مشن سٹیٹمنٹ کے ساتھ بہت زیادہ منسلک ہے۔ ہماری حکمت عملی کے درج ذیل مقاصد پر مشتمل ہے:۔


پائیدار ترقی


توانائی کے موثر استعمال کا فروغ


مصنوعات کی پیداوار میں جدت


گاہکوں کا اطمینان


ضابطہ اخلاق پر عمل


حصہ داران کے مفاد کا تحفظ


انسانی وسائل کی مسلسل بہتری


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-04-25 06:10:51