فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » ایوارڈز اور اعزا

بین الاقوامی اعزازات اور سرٹیفیکیٹ

ISO-9001


ISO-14001


HACCP


لائینرپاک جیلاٹین لمیٹڈ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے لیے متواتر کام ہوتا رہتا ہے۔ ہمارے بہتر مینجمنٹ نظام، ماحول دوست اقدامات اور جدید ترین پیداواری سہولیات نے ان سرٹیفیکیٹ کے حصول میں


Certification of Suitability of Monographs of the European Pharma COPOEIA (issued by council of Europe-EDQM).


Registered in Dun & Bread street world data base.


حلال سرٹیفیکیٹ


South African National Halal Authority (S.A.N.H.A)


Jabatan Kemajuan Islam Malaysia (Islamic Development.


حلال سرٹیفیکیٹ* Halal monitoring Committee (HMC-UK)


حلال سرٹیفیکیٹ* Majelis Ulama Indonesia - The Indonasian Council of Ulma


حلال سرٹیفیکیٹ* Jamia Markaz Uloom Islamia Mansoora-Lahore Pakistan


شروع ہی سے ہمارے حلال اشیاء استعمال کرنے والے گاہکوں نے بہت سراہا۔ حلال اشیاء کی پیداوار میں ہمارے طریقہ کار کو صحیح جانتے ہوئے لائینرپاک جیلاٹین لمیٹڈ کو بہترین بین الاقوامی اداروں نے حلال سرٹیفکیٹس سے نوازا ہے۔


قومی اعزازات


Export Merits Trophies (FPCCI)


Achievement Awards (LCCI)


لائینرپاک جیلاٹین لمیٹڈکو غیر روایتی مال کی ایکسپورٹ پر پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے آٹھ مرتبہ ( Export Merits Trophies ) سے نوازا ہے۔ کمپنی ھذا کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال۲۰۰۵،۲۰۰۶ اور ۲۰۱۰ میں اچیومنٹ (Achievement) ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔

 


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-04-25 06:45:30