فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » سیلابی امداد اور بحالی

لائینرپاک جیلاٹین لمیٹڈنے ہمیشہ زلزلوں اور تباہ کن سیلابوں میں فوری رد عمل کا مظاھرہ کیا ہے ۔متاثرین کی مدد کے لیے کمپنی نے لاہور چیمبر آف کامرس (LCCI) اور دوسرے کاروباری فارمز کے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔


کمپنی ڈائریکٹران نے ذاتی طور پر بھی کھانے پینے اور علاج معالجہ کی اشیاء کی سیلاب متاثرین کے لیے ترسیل کا انتظام کیا ہے۔


مینجمنٹ نے معذور افراد بحالی کے لیے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ان کو ملازمت کے مواقع فراھم کیے ہیں اور معذوروں کی بحالی کے لیے لاہور بزنس مین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوران (LABARD) کو عطیات فراہم کیے ہیں۔


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-05-07 03:13:04