فون:

+92-42-35756953-4

فیکس:

+92-42-35710604

ای میل:

info@leinerpakgelatine.com
سر ورق » جیلاٹین کا استعمال

کھانے / خوراک میں مستعمل جیلاٹین


کھانے/ خوراک میں مستعمل جیلاٹین درج ذیل اشیاء کے تیار کرنے میں استعمال ہوتی ہے:۔


مٹھائی کی اشیاء


آئیس کریم


پھلوں کے جوس


دہی، پنیر اور مکھن


ساور ملک ڈرنک


فوری ڈیسرٹ


جام، جیلی اور ڈبل روٹی پر لگانے والی دوسری مصنوعات


مٹھائی، ٹافیاں اور چیونگم


گوشت سے بنی مصنوعات


دوا ساز جیلاٹین


دوا ساز جیلاٹین درج ذیل اشیاء کو بنانے میں استعمال ہوتی ہے:۔


ہارڈ شیل کیپسول


سافٹ شیل کیپسول


خون کا پلازمہ


گولیاں


کوٹڈ گولیاں


جیلاٹین سپونج


بالوں کی نگہداشت کی اشیاء


جلد کی نگہداشت کی اشیاء


خوبصورتی کے لیے اشیاء


فوٹو گرافک جیلاٹین


فوٹو گرافک جیلاٹین درج ذیل مصنوعات کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے:۔


فلم رول


تصویر کا پرنٹ


ٹیکنیکل جیلاٹین


ٹیکنیکل جیلاٹین درج ذیل میں استعمال ہوتی ہے:۔


کاغذ کی صنعت


پرنٹ کی مصنوعات


لیبارٹری کی اشیاء


ماچس کی صنعت


دھات کی صنعت


آخری تاریخ اپ ڈیٹ2018-05-07 03:17:10